لاہور: گندم کی قیمت میں اضافہ، فلورملز نے آٹے کی سپلائی کم کر دی

پشاور میں 20 کلو تھیلے کی قیمت1070 سے بڑھ کر 1260 روپے تک پہنچ گئی ہے

ماضی کی طرح اے پی سی کا یہ ڈرامہ بھی ناکام رہا، وزیر اعلیٰ پنجاب

اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات کو یکسر فراموش کیا، عثمان بزدار

رواں ہفتے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی ‏‏مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا۔ رواں ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دودھ، لہسن، ‏ٹماٹر، پیاز مزید مہنگے ‏ہوئے ہیں۔

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بدستور غائب

سرکاری نرخ کے برعکس شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 880 روپے میں فروخت ہونے لگا، انتظامیہ غائب

پشاور: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

گزشتہ ماہ 1350 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1150 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

پشاور: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 100 روپےکمی ہوئی ہے۔

لاہور میں آٹا مہنگا، فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ

چکی آٹا کی فی کلو قیمت 72 سے 76 روپے کر دی گئی۔

حکومت پورا سال گندم اور آٹے کی فراہمی یقینی بنائے گی، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں گندم کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

پنجاب میں آٹا مقررہ نرخوں پر دستیاب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

حکومت سندھ آٹے پر سبسڈی دے، وزیر خوراک پنجاب

رحیم یار خان سے آٹا سندھ میں اسمگل ہو رہا ہے، عبدالعلیم خان سینئر وزیر پنجاب

ٹاپ اسٹوریز