بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو لیک

تصویریں کیوں کھینچی تھیں؟ گھر میں آئی چیزوں کی تصویریں نہیں بناتے، بشریٰ بی بی

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک

خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں، بشری بی بی

کیا اب ملک جعلی آڈیو یا وڈیو کے سر پے چلانا ہے؟حماد اظہر

ہ  مریم نواز لندن میں سیر کر رہی ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن گیا، رہنما تحریک انصاف

عمران خان کا ہدف پورا نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

عمران خان کے دور میں ملک کو غنیمت سمجھ کر لوٹا گیا۔

پلیز کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہ نکلے، عمران خان کی نئی مبینہ آڈیو لیک

آپ جان کر لیٹر کہ رہے ہیں یہ لیٹر نہیں میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے، اسد عمر

الحمداللہ، عمران خان کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا، شہباز گل

سائفر وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا، رہنما تحریک انصاف

سائفر پر کھیلیں، امریکا کا نام نہ لیں، عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک

مبینہ آڈیو میں عمران خان سائفرکے معاملے پر اعظم خان کوحکمت عملی بتا رہے ہیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس مؤخر

اجلاس میں وزیر اعظم ہاؤس آڈیو لیکس اور سیکیورٹی معاملات پر مشاورت ہونی تھی۔

وزیراعظم اور کابینہ خوفزدہ ہیں ہیکرز سے آڈیوز کو خریدنا چاہتے ہیں، فواد چودھری

وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے، تحقیقات بہت ضروری ہے،سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز