کراچی: وین میں آگ لگنے سے 13مسافر جھلس کر جاں بحق، 10 زخمی

 مسافر وین حیدر آباد سے کراچی آ رہی تھی جسے حادثہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

کراچی: عمارت میں آگ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق

فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے عمارت میں لگی آگ پر قابو پایا۔

یونان: مہاجرین کے کیمپ میں آگ لگ گئی

مذکورہ کیمپ یورپ میں مہاجرین کا سب سے بڑا کیمپ ہے

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

آگ نے 45 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے، رپورٹ

ن لیگی رہنما امیر مقام کے گھرآتشزدگی

 بنگلے میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی مہمانوں کے ساتھ ٹھہرے ہوئے تھے

مانسہرہ: بٹل بازار کی دکان میں آتشزدگی

گیس سلنڈر کے پھٹنے سے لگنے والی آگ نے متعدد دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی،60 مریض پھنس گئے

آئی سی یو وارڈ مکمل طور پر جل گیا، دروازے توڑ کر مریضوں کو نکالا جار ہا ہے۔

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

فیکٹری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے چار گاڑیوں نے ریسکیو کا کام کیا۔

لندن: پاک رائل فلیٹس، آگ لگ گئی

15 فائر انجنوں کی مدد سے 80 فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

لاس اینجلس: آگ نے متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، 11فائرفائٹرز زخمی

فائربریگیڈ کے زخمی اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز