جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

دوران سماعت عدالتی اہلکار نے تین دفعہ ملزمہ کا نام پکارا لیکن وہ پیش نہ ہوئی

مارگلہ،شیرانی اور خیبرایجنسی کے جنگلات میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

پاک فوج اور ایف سی بھی انتظامیہ کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے

یادگار فوٹوشوٹ کی خواہش، دلہا دلہن نے خود کو آگ لی

فوٹو شوٹ کے دوران ان کے ساتھ ساتھ آگ بجھانے کا عملہ بھی موجود ہے۔

سانحہ دادو: وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم، رپورٹ طلب، متاثرین کے لیے ایک کروڑ جاری

تفصیلی رپورٹ میں کسی بھی قسم کی غفلت کا پتا چلنے پر سخت کاروائی کی جائے گی

یورپ کے سب سے بڑے نیو کلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

آتشزدگی سے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ریڈی ایشن کا لیول بڑھ گیا۔

لگژری گاڑیوں سے لدے جہاز میں آگ لگ گئی

بحری جہاز میں موجود ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

ترکمانستان: “جہنم کے دروازے” کو بند کرنے کا فیصلہ

1971 سے بننے والے اس گڑھے میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی متعدد کوششیں کی جا چکی ہیں

اسلام آباد: بلیو ایریا کے تجارتی مرکز میں آگ ، شیخ رشید پہنچ گئے

ریسکیو حکام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 11 لوگوں کی جان بچا لی، وزیرداخلہ

ڈھاکہ: کشتی میں آگ لگ گئی، 38 افراد ہلاک

فیری بوٹ میں تقریبا 500 افراد سوار تھے۔

کو آپریٹیو مارکیٹ: تاجروں کو ریلیف دینے کی کوشش کریں گے، مرتضیٰ وہاب

 آگ پرمکمل قابوپانے کے بعد وجوہات کا تعین ہوگا، ایڈ منسٹریٹر کراچی

ٹاپ اسٹوریز