امریکہ: بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ حکومت کا ایک اور فیصلہ تبدیل کردیا

اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے وفاقی سطح پر سزائے موت پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔

ریکوڈک کیس: پاکستان کے حق میں فیصلہ آگیا

 روز ویلٹ ہوٹل اوراسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید

جوچاہتے تھے وہ مل گیا، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپرکا کہہ دیا، اب یہ الیکشن کمیشن پرہے کہ وہ بار کوڈلگائے یا سیریل نمبر

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کی اٹارنی جنرل کے مؤقف کی مخالفت

سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل نے انتخابات الیکشن ایکٹ سے ہونے کا مؤقف اپنایا تھا۔

سینیٹ انتخابات:جے یو آئی پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی

صدارتی ریفرنس ناقابل سماعت اور پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، جے یو آئی

تنازعہ حل ہونے تک جزائر پر ترقیاتی کام شروع نہیں کیا جائیگا، وفاق کا سندھ ہائیکوٹ میں جواب

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان   کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں  کہ جزائر سندھ کی عوام کی ملکیت ہیں

زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ ادا کی جا سکتی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اٹارنی جنرل کے ذریعے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی شرعی رائے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ کی ادائیگی کی جا سکتی ہے

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

حکومت چیئرمین کےپی ٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لینےکیلئےتیار

چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن درست نہیں کیوں کہ اگر کسی پر مس کنڈکٹ کا الزام ہے تو پہلے شفاف تحقیقات ہونی چاہیےتھیں، اٹارنی جنرل

خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

نئے اٹارنی جنرل 2018 کے انتخابات سے قبل نگراں دور حکومت میں بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز