آرمی چیف کی مدت ملازمت پر بیوروکریسی سے غلطیاں ہوئیں، ندیم افضل چن

آرمی چیف کی مدت ملازمت کی تقرری پر اپوزیشن نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

حکومت کوئی ٹھوس وجہ عدالت کو نہ بتا سکی، سابق اٹارنی جنرل

خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ فروغ نسیم انتہائی قابل آدمی ہیں ان سے غلطی کی امید نہیں۔ ہو سکتا ہے حکومت نے فروغ نسیم سے مشاورت کے بغیر ہی فیصلہ کر دیا ہو۔

خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17ستمبر تک توسیع

نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔ 

جی آئی ڈی سی آرڈیننس سے متعلق حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عدالتی بینچ 19 ستمبرکو درخواست کی سماعت کریگا۔اٹارنی جنرل نے جی آئی ڈی سی سے متعلق مقدمات فوری سماعت کےلیے مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

جی آئی ڈی سی کے معاملے پر حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل نے عدالت سے جی آئی ڈی سی کے مقدمات فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے جی آئی ڈی سی آرڈیننس واپس لے لیا

وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل پاکستان کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔

کچھ لوگ چاہتے ہیں ہم اندھیرے میں چھلانگ لگائیں، چیف جسٹس

ایف آئی اے تین ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے، چیف جسٹس۔ سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی۔

ججز کے خلاف ریفرنس، وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کی ملاقات

وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

ججز کے خلاف ریفرنس کا معاملہ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ ، لاہور ہائیکورٹ  اور سندھ ہائی کورٹ کے ایک ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت:ملر کی تحقیات مکمل

رابرٹ ملر نے اپنی رپورٹ اٹارنی جنرل ولیم بر کے حوالے کردی ہے جو اس کا جائزہ لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز