یورپ کی تاریخ کا سب سے گرم دن

شدید گرمی کے باعث مختلف علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

سعودی عرب فٹ بال ورلڈکپ 2030 کی میزبانی حاصل کرنے کا خواہاں

 سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ 2030 کی اٹلی کے ہمراہ مشترکہ میزبانی حاصل کرنا چاہتا ہے۔

یورو کپ: انگلینڈ کو شکست، اٹلی دوسری بار چیمپئن بن گیا

سنسنی خیز میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو پنالٹی ککس پر دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دے دی

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد جاں بحق

کشتی میں سوار 46 تارکین وطن کو بچالیا گیا، 9 افراد تاحال لاپتہ

اٹلی: دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ روپے میں فروخت

68 سالہ اطالوی آرٹسٹ سیلوا ٹور گاراؤ نے ایک ایسے مجسمے کی نیلامی کی جس کا حقیقی دنیا میں موجود ہی نہیں۔

عمرے یا حج پر نہ جا سکنے والے مختص رقم سے ضرورتمندوں کی مدد کردیں، امام ایزیدین الزیر

پیغمبر اسلام نے ہمیں درس دیا ہے کہ جہاں وبا پھیلی ہو ہمیں وہاں داخل نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی وہاں سے نکلنا چاہیے، اٹلی کے امام

اٹلی: برطانوی ویکیسن لگانے کی معطل مہم بحال نہیں ہوسکی

اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا ویکسین اور ہلاکت کے درمیان براہ راست تعلق ہے یا نہیں؟ مشیر صحت

گمشدہ کتے ڈھونڈے والے کو کروڑوں کا انعام دینے کی پیشکش

نامعلوم حملہ آور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دو کتے چھین کر فرار ہو گئے ہیں۔

کانگو: اقوام متحدہ کے قافلے پر مسلح حملہ، اٹلی کے سفیر جاں بحق

اقوام متحدہ کا قافلہ گوما سے کانگو کے مشرقی شہر رتشورو میں واقع عالمی خوراک پروگرام اسکول منصوبے کے دورے پر جارہا تھا۔

اسپین :کورونا کی نئی قسم کے 4 کیسز سامنے آ گئے

رپورٹ کے مطابق اٹلی، ڈنمارک اور نیدرلینڈز میں بھی کورونا کی نئی قسم منتقل ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز