اٹلی: ایپل پر ایک کروڑ یورو کا جرمانہ عائد

ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کا فون 'واٹر رزسٹنٹ' یعنی پانی میں گرنے سے فوراً خراب نہیں ہوتا لیکن حقیقی زندگی میں دیکھا گیا کہ ایسا نہیں ہے۔

سائنسدانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی

اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں

اٹلی میں بھالو کو سزائے موت سنا دی گئی

ٹریٹینو میں گزشتہ ہفتے ایک بھورے رنگ کے بھالو نے باپ بیٹے پر حملہ کر دیا تھا۔

سعودی عرب: کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر

سعودی عرب میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 308 تک پہنچ گئی ہے، وزارت صحت

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے بڑھ گئی، 374,314 جاں بحق

دنیا بھر میں کورونا کے  28 لاکھ 56 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 63 لاکھ سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 50 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

ڈنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیشتر یورپی ممالک میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی

اسپین کے مختلف شہروں میں عائد پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی جا رہی ہے۔ میڈرڈ میں دوست احباب اور فیملیز کو کھلی جگہوں پر ملاقات کی اجازت ہو گی

اٹلی میں دو ماہ بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی

اٹلی میں سیاحتی مقامات اور ٹرین پلیٹ فارمز پر ایک دم سے رش بڑھ گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز