کورونا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ کا اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ

اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن

کورونا وائرس: دنیا میں 81,323 افراد ہلاک، 14 لاکھ سے زائد متاثر

امریکہ میں ایک ہی روز میں 1529 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد  کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12400 ہو گئی ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں ماسک کے استعمال کی اہمیت بڑھ گئی

جن مممالک میں ماسک کا استعمال کیا گیا وہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا۔

اٹلی: درست اینٹی باڈیز رکھنے والوں کوکام کرنےکی اجازت دینے پر غور

اٹلی کے علاوہ چین، امریکہ، برطانیہ اور جرمنی میں بھی اس طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے

اٹلی: کورونا وائرس سے 71 ڈاکٹر اور30نرسز جاں بحق

اٹلی کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

کورونا: اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 727جاں بحق

سعودی عرب میں ایک دن کے اندر چھ افراد جاں بحق، تعداد 16 ہوگئی۔

اٹلی: ایک دن میں کورونا سے 919 افراد ہلاک

اٹلی میں وبائی مرض سے اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 134  تک پہنچ چکی ہے۔

کورونا: اٹلی میں مزید 743 افراد ہلاک

ہ 24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں کورونا کے باعث 240 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا میں 15000سے زائد اموات

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد

کورونا وائرس: کیوبا نے ڈاکٹرز، نرسز کی ٹیمیں اٹلی روانہ کردیں

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی

ٹاپ اسٹوریز