عمران خان سے صلح کرنا ملک سے غداری ہوگی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ابھی اپوزیشن لیڈر ہوں لیکن ناراض رکن ہوں، راجہ ریاض

عدالت کا پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ضابطہ فوجداری کی  دفعہ 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا۔

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔

حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

یہ عدالت سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں جا سکتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی

سترہ ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے راجہ ریاض کے نام کی حمایت کی ہے

نگران وزیراعظم کی تقرری : صدر مملکت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا

آرٹیکل 224 اے ون کے تحت نگران وزیراعظم نامزد کیا جائےگا، متن

منی لانڈرنگ کیس:شہبازشریف کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

شہباز شریف ضمانت کیس میں مسلسل تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں،  درخواست

بل پاس کرانے میں تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتاہے: شہبازگل

 شہبازشریف بھی باہرجانے کی اجازت کی شرط پر استعفے کی پیشکش کرچکے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی

استعفیٰ بھجوادیا، اپوزیشن لیڈر رہنا نہیں چاہتا، ہمدردوں کی خاموشی سے پریشان ہوں: گیلانی

چئیرمین صاحب! آپ کے ووٹ سے حکومت جیتی ہے کریڈٹ آپ کو ملنا چاہیے اور دھاندلی نہیں ہونی چاہیے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

حکومت سے نکل گیا تو اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرنا ک ہوؤں گا، عمران خان

شہبازشریف کو میں اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں، لائیو کال میں سوال کا جواب

ٹاپ اسٹوریز