شہباز شریف کا عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق درخواست واپس لینے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر نے درخواستیں واپس لینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کی

اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں پارٹی سے نہیں، فردوس شمیم 

اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا

’شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن لیڈر نہیں بنایا جارہا‘

شہباز شریف جلد واپس آرہے ہیں، وہی اپوزیشن لیڈر رہیں گے، رانا تنویر حسین

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو  ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

 شہباز شریف مسلسل عدالت میں غیر حاضر ہیں، ان کی عدم پیشی کے باعث کارروائی متاثر ہو رہی ہے۔

’ دن تھوڑے رہ جائیں تو حکمران اپنے گاؤں جاتے ہیں‘

حکمرانوں کو اتنا زیادہ وقت نہ دیں ورنہ ٹماٹر 500 روپے کلو ہوجائے گا، اکرم درانی

اصل اپوزیشن لیڈر مولانا فضل الرحمان ہیں، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں وہ اس کی اہلیت رکھتے ہیں۔

اب حکومت ایوان چلا کر دکھائے، خیبرپختونخوا کی اپوزیشن برہم

اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا کہ اب وزیراعلی  کے پی  محمود خان سے بھی انہیں کوئی توقع نہیں تمام وزراء بے اختیار ہوچکے ہیں۔ 

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام کو 5بجے ہوگا

ذرائع کا کہناہے کہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 

مودی کا ظلم عالمی برادری اور مہذب دنیا کا امتحان ہے ، شہباز شریف

ستائیس دن سے کشمیریوں پرہونے والے  مظالم پر عالمی برادری کی بے عملی افسوسناک اور تشویشناک ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز