شیخ رشید نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی پیش گوئی کر دی

لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں لیکن اس سے نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی

پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں، بلیک میل نہیں ہونگے، وزیراعظم

ان کو معلوم ہے عمران خان این آر او نہیں دے گا اس لیے پاک فوج پر دباؤ ڈال رہے ہیں

فضل الرحمان لاڑکانہ کے جلسے میں کیوں نہیں آئے؟ شاہ محمود

بیرونی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اپوزیشن ارکان نے استعفے دیے تو ان کے فارورڈ بلاک بنیں گے، وزیراعظم

مجھ سے لکھوالیں یہ استعفےدیں گے تو ان کے فارورڈ بلاک بنیں گے، عمران خان

اپوزیشن والے چوری بچانے کیلئے فوجی قیادت کو ٹارگٹ کررہے ہیں، وزیراعظم

اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا تو ملک سے غداری کرے گی، عمران خان

کسی بھی وزیر کے ذریعے لابی کا دباؤ قبول نہیں، وزیراعظم

کسی وزیر کو کوئی لابی تنگ کرے تو وہ کابینہ کو یا مجھے الگ سے بتائے، عمران خان

اپوزیشن کی جلسہ گاہ نہں بلکہ کلاس روم ہے، فردوس عاشق

عوام کیلیے کورونا، قیادت کیلیے تیتر بٹیر کا ظہرانہ، اپوزیشن کا تضاد ہے۔

اپوزیشن 50 ہزار کرسیاں بھر دے، سیاست چھوڑ دوں گا، فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم جلسہ عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر

ابھی بھی وقت ہے اپوزیشن عوام دشمن جلسوں کو بند کرے، اسد عمر

 80 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ اپوزیشن کو جلسے نہیں کرنے چاہیے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز