وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پرکام شروع

ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے، ذرائع

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی رسہ کشی کا خاتمہ ہو گیا؟

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں دوبارہ نئے نام پالیمانی کمیٹی کو ارسال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

زینب الرٹ بل منظور، اطلاق صرف اسلام آباد میں ہوگا

حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے

آرمی ایکٹ کی منظوری، سیاسی جماعتوں کی بالغ نظری ہے: چودھری شجاعت حسین

سیاسی جماعتوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ ملکی مفاد کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ قائم مقام گورنر بلوچستان سے بات چیت

نیب آرڈیننس 2019 پر ن لیگ کی رائے تقسیم

حمزہ شہباز نے لندن میں مقیم قیادت کو دونوں آرا کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے

نیب آرڈیننس اور حکومت کے نعروں میں کھلا تضاد ہے، حمزہ شہباز

کہتے ہیں تحریک انصاف کو یہ دن دیکھنا تھا کہ نیب آرڈیننس عجلت میں جاری کر دیا

احتساب نہیں انتقام کا سلسلہ جاری ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف آجاتا ہے

چیف الیکشن کمشنر: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک کی اندرونی کہانی

حکومت تجویز کردہ نام پہ ڈٹ گئی جب کہ اپوزیشن نے ماننے سے انکار کردیا۔

بابر یعقوب کو کسی صورت چیف الیکشن کمشنر نہیں بننے دینا چاہیے، اے این پی

اگر سلیکٹڈ وزیراعظم اپنا چیف الیکشن کمشنر لانے پہ بضد رہے تو اس کے معنی ہوں گے کہ ملک میں پھر کوئی عہدہ غیر جانبدار نہیں رہے گا۔ زاہد خان

’مائنس مائنس کر دی وے میں آپے مائنس ہوئی‘

جتنے بھی مائنس ہورہے ہیں وہ اپوزیشن میں ہورہے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز