’جج کو عہدے سے ہٹانے کے باوجود فیصلے کی عدالتی حیثیت برقرار ‘

اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کو برقرار بھی رکھ سکتی ہے اور ختم بھی کرسکتی ہے، ماہر قانون کامران مرتضیٰ۔

’ویڈیو کو پریس ریلیز سے مسترد نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس نوٹس لیں‘

مسلم لیگ نون کی رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ سیاست میں دھمکی کا کلچر عمران خان نے شروع کیا تھا، وہ آج بھی دھمکیاں دیتے ہیں۔

’چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے لیے حزب اختلاف میں اتفاق مشکل ہے‘

اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے ہم اسے اقلیت میں تبدیل نہیں کرسکتے

’وفاقی حکومت نے کراچی کا بجٹ پہلے سے بھی کم کردیا‘

وفاقی حکومت نے 162 ارب روپے کراچی پر خرچ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں اس کا عکس نظر نہیں آیا ہے۔

’سیاسی جماعتوں میں بات چیت کے عمل کا خاتمہ ملک کی بدقسمتی ہے‘

آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کی طرف جارہے ہیں کیونکہ سابق حکومت میں 16 بار رعایت ملی لیکن اب ایک بار بھی ملنا مشکل ہے۔

’امن کی خواہش اچھی لیکن نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے‘

پاکستان کی طرف سے بار بار امن اور مذاکرات کی اپیل ہوتی ہے لیکن بھارت رد کردیتا ہے، عامر ضیاء۔

’نئے ٹیکسوں سے ہر خاندان پر 61 ہزار روپے کا اضافی بوجھ بڑھے گا‘

یہ آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ ہے جسے ہماری حکومت نے یہاں آکر پڑھ دیا ہے، ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن۔

کراچی کے لیے بجلی موجود، تقسیم کا نظام ناکارہ، اکرام سہگل

چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا کہ بجلی کے مسائل کی وجہ سے 11 فیصد لوگ متاثر ہیں اگر سرمایہ کاری کی جائے تو یہ حل ہو سکتے ہیں۔

’زرداری کی جگہ بینظیر گرفتار ہوتیں تو لاکھوں افراد سڑکوں پر ہوتے‘

آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کے باوجود سندھ میں احتجاج کے لیے بیس افراد بھی نہیں نکلے۔ اگر یہ معاملہ ذوالفقار علی بھٹو یا بے نظیر کا ہوتا تو ہزاروں لوگ سڑکوں پر آجاتے۔

روپے کی قدر مزید کم ہونے سے مہنگائی بڑھے گی، عقیل کریم ڈھیڈی

اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے، انہوں نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے لڑائی لڑی

ٹاپ اسٹوریز