کالی بھیڑوں کی وجہ سے وکلا بدنام ہوتے ہیں، ماہر قانون بیرسٹر افتخار احمد

سماجی کارکن اور استاد عمار علی جان نے کہا کہ عوام کا اعتماد حکومت سمیت کسی ادارے پر نہیں ہے اور وہ عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ملک میں کوئی بھی چیز مقدس نہیں رہی۔

وکلا کو اپنے اوپر لگنے والا دھبہ دھونے میں وقت لگے گا، وزیر صحت پنجاب

ڈاکٹرز انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور اسی احساس پر ڈاکٹروں نے کوئی ہڑتال نہیں کی بلکہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔

وکلا بارز طرفداری کے بجائے معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، سابق اٹارنی جنرل

بیرسٹر عابد زبیری نے کہا کہ معاشرے میں کسی بھی قسم کا تشدد درست نہیں ہے۔ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے آنی چاہیئیں۔

میڈیکل کالجز پارٹ ٹائم تعلیمی ادارے بن چکے ہیں، ڈاکٹر شیر شاہ سید

سابق سیکرٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا کہ اچھی حکومت اداروں کو درست کرتی ہے ختم کر کے نئے ادارے نہیں بنائے جاتے۔

چیئرمین ایف بی آر کا محصولات کے سالانہ ہدف پر نظرثانی کا اعتراف

شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو پاکستان کی 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے ہوں گے۔

نیب کو منہ چھپانے کیلئے بھی جگہ نہیں ملنی تھی، عظمیٰ بخاری

سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اگر عدالت نے اجازت دی تو آصف علی زرداری کراچی میں اپنا علاج کرانے کو ترجیح دیں گے۔

درآمد کم ہونے سے معیشت بہتر ہوئی تاہم صنعتیں تباہ ہو گئیں، ماہر معیشت

ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ ہم جس معاشی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

کراچی کے بیشتر منصوبوں کا افتتاح فروری میں عمران خان کریں گے، گورنر سندھ

عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت بڑی جادوئی ہے ان سے جو ملتا ہے وہ انہی کا ہو جاتا ہے۔

سوا سال میں مافیا کو سب سے زیادہ مضبوط کیا گیا، تجزیہ کار

سینئر صحافی سعید قاضی نے کہا کہ عمران خان جزوی طور پر سچ بول رہے ہیں۔ تبدیلی صرف کیلنڈر میں ہی 70 سال سے ہو رہی ہے۔

پارلیمنٹ میں قانون سازی سے ادارہ مزید مضبوط ہو گا، ماہر قانون

تجزیہ کار ہما بقائی نے کہا کہ حکومت نے درست طریقہ کار اختیار کیا ہوتا تو کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔

ٹاپ اسٹوریز