آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع پر مداخلت نہیں کرنی چاہیے، ماہر قانون

راجہ عامر عباس نے کہا کہ اگر آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھائی گئی تو پھر فوج کے اندر ہی ایک اضطراب پیدا ہو جائے گا۔

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی، تجزیہ کار

تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ حکومت کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو درست طریقے سے پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔

حکومت کوئی ٹھوس وجہ عدالت کو نہ بتا سکی، سابق اٹارنی جنرل

خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ فروغ نسیم انتہائی قابل آدمی ہیں ان سے غلطی کی امید نہیں۔ ہو سکتا ہے حکومت نے فروغ نسیم سے مشاورت کے بغیر ہی فیصلہ کر دیا ہو۔

حکومتی نااہلی نے معاملے کو پیچیدہ کر دیا، سابق سیکرٹری دفاع

تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ نوٹیفکیشن کو اس طرح سے معطل کرنے کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ممکن ہے سپریم کورٹ اس معاملے کو آگے بھی چلائے ورنہ عدالت کیس کو نمٹا دیتی۔

ملک کو مزید قرضوں میں دھنسایا جا رہا ہے، ماہر معاشیات کا انکشاف

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ عمران خان کے بڑے اور مشکل فیصلوں کی وجہ سے اب معیشت بہتر ہو رہی ہے۔

ایم کیو ایم کو کام کرنے سے کسی نے نہیں روکا، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ میں یوسف ٹھیلے والے کے بیان کو درست نہیں سمجھتا۔

سرمایہ کاری ملک میں واپس آ رہی ہے، ماہر معاشیات

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارے ملک میں پیدا ہونے والی مشکلات کو ماضی میں قرضوں سے دور کیا جاتا تھا۔

الزامات کے باوجود حکومت اراکین آزاد گھوم رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ ملک میں ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھا گیا ہے۔

نواز شریف واپس نہیں آئے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کےمعاون خصوصی نے کہا کہ احتساب کرنا اداروں کا کام ہے حکومت نے تو صرف ماحول اور وسائل فراہم کرنے ہیں۔

ہدف پورا کرنے کیلئے غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا، ماہر معاشیات

ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ حکومت کو ملک میں گنے کی پیداوار کم کرنے اور کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز