وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
دونوں رہنمائوں کا تعلقات میں پیشرفت پر اظہار اطمینان ، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا استقبال کیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اتوار کو پاکستان آئیں گے
وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے
پانی ملے پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی خراب ، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا
مسعود پزشکیان تبریز جا رہے تھے، قافلے کی 3 گاڑیوں میں قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے پٹرول ڈلوایا گیا
اسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے ، ایرانی صدر
مسعود پزشکیان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف
حملہ 15 جون کو تہران میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس پر کیا گیا تھا ، ایرانی میڈیا
ہمیں اختلافات بھلا کر اسرائیل کے خلاف متحد ہونا ہوگا، ایرانی صدر
ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں، اپنے حق کا دفاع کریں گے، مسعود پزشکیان
ہمارے ساتھ جنگ چھیڑنا شیر سے کھیلنے کے مترادف، اسرائیل سے انتقام لیں گے، ایرانی صدر
وطن کے دفاع میں پہلے ہچکچاہٹ کی ، نہ آئندہ کریں گے، مسعود پزشکیان
وزیراعظم شہباز شریف کے بحرینی بادشاہ اور ایران صدر سے ٹیلیفونک رابطے
وزیراعظم کی دونوں رہنمائوں کو عید کی مبارکباد ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
امریکا جتنی زیادہ دھمکیاں دیگا، ایران اتنا ہی مضبوط ہو گا، ایرانی صدر
ایران اپنی جوہری کامیابیوں سے نہ پیچھے ہٹے گا اور نہ ہی اس پرکوئی سمجھوتہ کرے گا، مسعود پیز شکیان