کرنل حسن کے قتل کا بدلہ لیں گے، پاسداران انقلاب

ایرانی وزارت خارجہ نے حسن صیاد کے قتل کے پیچھے اسرائیل کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے

مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے، ایرانی صدر

افغانستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے، ابراہیم رئیسی

امریکی امداد کی پیشکش قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی صدر

حسن روحانی نے کہا کہ امریکی رہنما جھوٹ بولتے ہیں۔ ایران خود کورونا وائرس سے نمٹ سکتا ہے۔

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو خط، پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی درخواست

سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کےلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے

آرمی چیف کی ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات

ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

القاعدہ اور داعش کو امریکہ نے پیدا کیا، ایرانی صدر

حسن روحانی نے کہا کہ ہماری سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کے اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

مسئلہ کشمیر، عالمی برادری اپنا رد عمل دے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر ایرانی صدر حسن روحانی کو ٹیلی فون کیا۔

ایرانی صدر کا ٹرمپ کو تاریخ سے سبق سیکھنے کا مشورہ

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے خلاف ہر طرح کی مزاحمت کرنے کو تیار ہیں۔

امریکہ: ایرانی تیل کے بعددھاتی شعبوں پر بھی پابندیاں عائد

ایران کے لوہے، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے کے شعبوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن کی برآمدات سے کل ایرانی معیشت کا دس فیصد حاصل ہوتا ہے۔

پاکستان ایران نے مشترکہ ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کا اعلان کر دیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران 10 گنا زیادہ بجلی کے علاوہ آئل اور گیس سے متعلق بھی پاکستان کی ضروریات پوری کرنے کو تیار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز