بائیڈن اور نفتالی کی پہلی ملاقات: ایران کا جوہری پروگرام مرکز نگاہ ہو گا

اپنے ہمراہ یروشلم سے نئی روح لے کر امریکہ جا رہا ہوں، اسرائیلی وزیراعظم کی بات چیت

ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کر لے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی صدر جوبائیڈن سے کل ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بیننٹ ایران کے حوالے سے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔

طالبان کی درخواست ایران نے مان لی: ایندھن کی برآمدات شروع

 طالبان نے ایران اور دیگر پڑوسی ممالک سے ایندھن کی درآمدات پر ٹیرف بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

افغانستان میں تمام گروہ قومی معاہدہ تشکیل دیں، ایرانی صدر

امریکی فوج کے انخلا کو افغانستان میں زندگی، سلامتی اور پائیدار امن کی بحالی کا موقع بننا چاہیے، ابراہیم رئیسی

امریکہ کی نئے ایرانی صدر کو مذاکرات کی بڑی پیشکش

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کرے، ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

تباہ حال معیشت، بڑھتا کورونا، ایرانی صدر کو آتے ہی چیلنجز

صدر کو بجلی  کے پرانے اور بوسیدہ انفراسٹرکچر اور غیر فعال ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس کا سامنا ہے

بلوچستان کو بلاتعطل بجلی فراہمی کا مسئلہ فوری حل کیا جائے گا، ایرانی صدر

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ابراہیم ریئسی سے گوادر، تربت، پنجگور اور مکران ڈویژ ن کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی درخواست

نئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا

نئی حکومت 'جابرانہ' امریکی پابندیاں اٹھوانے کی پوری کوشش کرے گی، نو منتخب صدر

ٹاپ اسٹوریز