امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

 امریکہ ایران کو ضبط شدہ 7 ارب ڈالر بھی ادا کرے گا۔ اس کے علاوہ ایران ایک ایرانی نژاد برطانوی شہری کو بھی رہا کرے گا۔

افغانستان اور ایران کی سرحدیں سیل کرنے کا فیصلہ

ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد 4 اور 5 مئی کی رات ایک بجے سیل کر دی جائیں گی۔

ایران کیساتھ تعلقات استوار کرنے کے خواہش مند ہیں، محمد بن سلمان

دو طرفہ تعلقات کو فروغ دے کر ہم خطے اور دنیا کو ترقی اور خوشحالی کی طرف راغب کرسکتے ہیں۔

پاک ایران تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، وزیر خارجہ

مغرب میں اسلاموفوبیا کے خلاف ایرانی پارلیمان کو بھی کردار ادا کرنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

پاک ایران سرحد: تیسری مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا

افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی محمد اسلامی نے شرکت کی۔

مغرب میں شدت پسند طبقہ اسلامو فوبیا کو بڑھاوا دے رہا ہے، وزیر خارجہ

 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ اسلامو فوبیا کے معاملے پر گفتگو ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی کا تہران میں سفارتخانے کے افسران سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی حسن روحانی سے ملاقات صدارتی محل میں ہوئی ہے۔

ایران نے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی ختم کردی، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے

وزیر خارجہ کی تین روزہ دورے پر تہران آمد

شاہ محمود قریشی ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

جوہری معاہدہ: امریکی واپسی سے اسرائیل پریشان، وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ

تل ابیب امریکی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت تقریبا کھو چکا ہے، اسرائیلی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز