ایران اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاؤن کے 25سالہ معاہدہ پر دستخط

 چین اور ایران عسکری شعبہ میں بھی ایک دوسرے سے تعاوَن کریں گے جب کہ چین ایران سے تیل بھی خریدے گا۔

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل، ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے کو خاطر میں نہیں لائے گا، نیتن یاہو کا انٹرویو

ایرانی قیادت امریکی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانا جانتی ہے، پومپیو کا اعتراف

 امریکی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ سعودی عرب کو کمزور کرنے کی کاوش کا تدارک کرے، امریکہ کے سابق سیکریٹری خارجہ کا انٹرویو

ایران: ایرانی نژاد برطانوی امدادی کارکن نازنین زغاری رہا؟

پانچ سال قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا ہونے والی امدادی کارکن کو ایک اور الزام میں دوبارہ عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے۔

اسرائیل نے ایران کے اندر اہداف کا تعین کر لیا ہے، وزیر دفاع کا دعویٰ

خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی ہو گئی ہے اور اسرائیلی افواج پوری طرح سے لڑائی کے لیے تیار ہیں، بینی گینٹز کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

پورے خطے میں ایران کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

خلیج میں اسرائیلی بحری جہاز کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنانے کا ذمہ دار ایران ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

فوج ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کی تیاری کررہی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

یہ ذاتی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ پورے ملک کا مشن ہے، اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز

ایران میں عورت کی لاش کو پھانسی دے دی گئی

رجائی شہر کی جیل میں زہرہ اسماعیلی کے ساتھ16 دیگر افراد کو بھی پھانسی دی گئی

ایران نے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عائد کردیں

عالمی ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کار اب حساس جوہری تنصیبات کا اچانک دورہ کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر کے بیان سے ہماری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، وائٹ ہاؤس

ایران کے ساتھ بات چیت کے نتائج سے قبل اس پر عائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کی میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز