شام: جنگجوؤں کے قافلے پر فضائی حملے میں 8 ہلاک

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی حملے کے بعد بارودی مواد پھٹنے کی آوازیں بھی سنائی دیں۔

یوکرائن کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل لگنے سے گرا، پینٹاگون

طیارہ روسی ساختہ ایس اے 15 میزائلوں سے گرایا گیا اور ایرانی ریڈار سگنلز کو جیٹ لائنز پر لاک کرتے دیکھا گیا

خطے میں امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے، سابق وزیر خارجہ

خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاکستان اس پوزیشن میں بھی نہیں ہے کہ وہ کسی کی طرفداری کر سکے۔

ایرانی میزائلوں نے امریکی اڈوں پر کن مقامات کو نشانہ بنایا، تصاویر جاری

امریکی فوج کے سربراہ مارک میلی نے اعتراف کیا ہے کہ 11 میزائل عین الاسد فوجی اڈے پر گرے

ایران نے امریکہ سے سخت بدلہ لینے کا پھر اعلان کر دیا

امریکی اہداف پر ایرانی میزائل حملے ایران کی فوجی طاقت کا مظاہرہ تھے، پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر عبدللہ ارگئی

پاکستان کا خطے کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

صدر ٹرمپ کی تقریر میں امن کا عندیہ ہے اور پاکستان خطے کے تناؤ میں کمی کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترخارجہ

ایران: بس حادثے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 24 شدید زخمی

حادثہ بس کے بریکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔ذرائع

بغداد: امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

عراقی فوج نے گزشتہ شب ہونے والے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راکٹ امریکی ایمبیسی سے تھوڑی دور گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مسلم دنیا امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے، شیری رحمان

رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا کہ حکومت پارلیمانی نظام کے تحت سسٹم کو چلانے کی کوشش کرے۔

امریکہ ایران تنازعہ، امریکی صدر نے نیٹو سے مدد کی اپیل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز