صدر ٹرمپ نے سعودی عرب فوج بھیجنے کی منظوری دے دی

خطے میں جنگ کے سنگین نتائج مرتب ہونگے، ایران کا انتباہ

کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بناسکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی صدر

سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا

 شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ حملہ شمال کی جانب سے کیا گیا ہے،  بلاشبہ اس کی مدد ایران نے کی ہے۔کرنل ترکی المالکی

ٹرمپ نے ایران پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا

ایران پر اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کے احکامات سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے نتیجے میں کیا گیا ہے

ایران نے عرب امارات جانے والا تیل کا جہاز پکڑ لیا

پاسداران انقلاب نے عملے کے 11 افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے

ٹرمپ، روحانی ملاقات:وائٹ ہاؤس نے ممکن اور صدر نے ناممکن قرار دیدیا

صدر ٹرمپ نے یہ اختیار دیا ہے کہ کسی بھی ملاقات کے ہونے یا نہ ہونے کا اعلان کرسکتی ہوں۔وائٹ ہاؤس کی مشیر کیلین کونوے کا دعویٰ

ایران پر دباؤ کی پالیسی میں ناکامی پر پومپیو نے سمت بدل لی، جواد ظریف

ایران پر الزام لگانے سے تباہی ختم نہیں ہو گی۔ ایرانی وزیرخارجہ کا جواب

ایرانی تیل تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ زیر غور لانے کا مطالبہ

امریکہ کو ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ کرنا ہوگا جو ایرانی رجیم کی کمر توڑ دے گا۔ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا پیغام

سعودی عرب: تیل تنصیبات پر حملہ حوثیوں نے نہیں ایران نے کیا، امریکی دعویٰ

پیداوار میں ہونے والی کمی سے عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتیں تیزی کے ساتھ بڑھ سکتی ہیں۔ خبررساں ایجنسی

صدر ٹرمپ ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے غیر مشروط ملاقات پر آمادہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے جاتے ہی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز