امریکہ، ایران معاہدہ: نئے مسودے کا اہم نکتہ سامنے آگیا

سینیٹر لنڈسے گراہم کی قیادت میں تیار کیے جانے والے معاہدے میں امریکہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ایران سے 'معاہدہ 123' میں شامل ہونے کا مطالبہ کرے۔

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد

میں امریکی ایجنڈے کے لیے خطرہ ہوں اس لیے مجھ پر پابندی لگائی گئی۔ محمد جواد ظریف

ایران کی چین اور دیگر دوست ممالک سے تیل خریدنے کی درخواست

ایران کے نائب صدراحسن جہانگیری کا کہنا ہہ کہ چین ایرانی تیل خریدنے کے لیے راستہ نکال سکتا ہے

بھارت کی امریکہ سے 30 جدید ترین ڈرونز خریدنے کے فیصلہ پر نظرثانی

جدید ترین ڈرونز کی قیمت چھ ارب ڈالر تک ہے اور یہ فرانسیسی رافیل طیاروں سے بھی زیادہ مہنگے ہیں

وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا

۔ زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی مانند ٹوور آپریٹرز ماڈل برائے زائرین تیار کی جائے گی،زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ 

مسئلہ افغانستان حل نہ ہوا تو داعش خطرہ بن جائے گی، عمران خان

شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس کا ہے لیکن عافیہ صدیقی کے بدلے اس کی رہائی پر بات ہو سکتی ہے۔

ایران: سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرنے والے 17 افراد کو سزائے موت

ایران نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب اس کا امریکہ کے ساتھ خلیج اور آبنائے ہرمز میں تناؤ اور کشیدگی عروج پر ہے۔

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس خلیجی بحران کو بڑھاوا دینے کے ذمہ دار

ٹوئٹر پر موجود جعلی اور گمنام اکاونٹس کا حالیہ خلیجی بحران کو ہوا دینے میں اہم کردار

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی افواج کی تعیناتی کی منظوری دے دی

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب امریکہ کا اہم شراکت دار و اتحادی ہے

ایران نے تحویل میں لیا گیا برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دیا

برطانیہ نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی

ٹاپ اسٹوریز