جواب آں غزل: ایران نے برطانوی آئل ٹینکر پکڑنے کی دھمکی دے دی

ایران اپنا حق استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا اور اسے دھونس و دھمکی دینے والوں کو جواب دینا خوب آتا ہے۔ محسن رضائی

امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کو ’شاندار خبر‘ کیا ملی؟

امریکہ اپنے حلیفوں کے ساتھ مل کر شام اور ایران کی حکومتوں کو غیر قانونی تجارت سے فوائد اٹھانے سے روکے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

ایران نے پابندیوں کا توڑ نکال لیا؟ چینیوں کو ویزے سے استشنیٰ دے دیا

چینی باشندوں کے لیے ویزہ فری ملک قرار دینے سے سیاحت کو فروغ حاصل ہو گا جس کا منطقی نتیجہ ملکی معیشت پہ مرتب ہوگا۔

امریکی ایف 22 اسٹیلتھ طیارے قطر ائر بیس پر پہنچا دیے گئے

طیاروں کی صحیح تعداد نہیں بتائی لکن جو تصاویر میڈیا کو فراہم کی گئی ہیں ان میں پانچ طیارے نظر آرہے ہیں

سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا۔ امریکی دعویٰ

امریکی حکام کی تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل پائپ لائن پر حملوں کے لیے جنوبی عراق سے ڈرون طیارے اڑائے گئے تھے۔ 

ایران کے ساتھ جنگ کی نوبت نہیں آئے گی، ٹرمپ کو امید

اگر ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ ہوئی تو وہ  طول نہیں پکڑے گی کیونکہ امریکہ اپنی زمینی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ امریکی صدر کا انٹرویو

ایران کے خلاف کارروائی،کانگریس کی رضامندی سے مشروط نہیں:ٹرمپ

فیصلے کا قانونی اختیار رکھتا ہوں لیکن کانگریس سے مشاورت صرف اس لیے کررہے ہیں کہ وہ مکمل طور پر آگاہ رہے کہ ہم کیا کررہے ہیں؟ اور پھر وہ ہماری کاوش کو سراہے۔

ایران نے اپنی حدود میں امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا: روس کا دعویٰ

امریکی ڈرون کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے شواہد موجود ہیں۔اطلاع فوجی اینٹیلی جنس سے ملی ہے۔ روسی مؤقف

ایرانی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا

امریکہ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای  پر لگائی گئی پابندیوں بری طرح ناکام ہو جائیں گی

عالمی اتحاد کی تشکیل: پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابو ظہبی

سعودی عرب میں شاہ سلمان اور ابوظبہی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز کی میری ٹائم سیکیورٹی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز