سیاحت کو ایس او پیز کے ساتھ کھول دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

سیاحوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، میر افضل

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائی گئی

نماز عید الاضحیٰ سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی گئی۔

پنجاب میں تاجروں نےلاک ڈاؤن مسترد کردیا، بازار کھل گئے

صوبائی حکومت نے عید پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے میں نو روزہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا لیکن تاجروں نے اسے مسترد کر دیا ہے

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن نافذ، مارکیٹیں 9 نو روز کیلیے بند

لاہور میں سخت لاک ڈاؤن کیاجائے گا اور عید قربان پر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے گا

محرم اور عید پر اگر احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، وزیراعظم

 اسپتالوں پردباوَ میں کمی آ گئی ہے لیکن ہمیں اب بھی احتیاط کی ضرورت ہے, عمران خان

 گیند کو تھوک لگانے پر میچ روک دیا گیا

ٹیم کو دو بار انتباہ کیا جائے گا لیکن اگر کسی کھلاڑی نے پھر بھی ایسا کیا تو اس کے اسکور سے 5 رنز منہا کیے جائیں گے

سندھ: ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت

عید قرباں پر گلی محلےمیں جانوروں کےکاٹنے پرپابندی ہوگی، بچوں کے منڈی میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی

پنجاب: لاک ڈاؤن میں15روز کی توسیع

تیس جولائی تکتک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے

حالات نارمل ہونے تک اسکولز نہیں کھولیں گے، وزیرتعلیم پنجاب

مرادراس کا کہنا ہے کہ 15 ستمبرکو اسکولز کھولنے سے پہلے مزید 2 اجلاس ہوں گے، پھر فیصلہ ہوگا

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پشاور کا لنڈا بازار سیل

ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا کہ تنبیہ کے باوجود حفاظتی اقدمات نہ کرنے پر لنڈے بازار کو سیل کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز