پنجاب: ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری

ایس او پیز کے تحت سفر سے قبل بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا بخار چیک کیا جانا ضروری ہے۔

پنجاب: فلور ملز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا اعلان

حکومت کے اعلان کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضروری ہے کہ کرایہ دگنا لینے کی اجازت دی جائے، ٹرانسپورٹرز

کے پی کے: حکومت کا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر مارکیٹیں سیل کرنے کا فیصلہ

پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ بھی مذاکرات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹرمپ، مائیک پنس کے نقش قدم پر: ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

امریکی صدر نے جس فیکٹری کا دورہ کیا وہ ماسک ہی فراہم کرتی ہے۔

بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں: وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھولنے سے مشروط کیا گیا ہے، عثمان بزدار

عید: وزارت داخلہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کو مراسلہ لکھ دیا

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق آخری عشرہ رمضان اور یوم علی کے جلوسوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی

شہریوں نے کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا

لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی ملک بھر میں دکانوں کے شٹر کھل گئے۔

قومی اسمبلی اجلاس: سیکریٹریٹ نے ایس او پیز جاری کردیے

ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد آنے والوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اندر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

سندھ: کاروبار صبح آٹھ سے شام چارتک کھلے گا،ایس او پیز جاری

شام پانچ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کسی شہری کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹی فکیشن

جو مساجد ایس او پیز پر عمل نہ کریں ان کو سیل کر دیا جائے، چیئرمین علماء کونسل

حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے جو بھی نئی پالیسی بناتی ہے علماء اس مکمل تعاون کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز