کورونا ایس او پیز کا اطلاق 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا

کورونا پابندیوں پر 13 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔

محرم الحرام: مجالس اور جلوس کیلئے این سی او سی کی خصوصی ہدایات جاری

گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

کورونا کے وار، لگاتار: اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز رپورٹ

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے مثبت کیسز اور شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا

ماسک نہ پہننے والے شخص کو انوکھی سزا

ماسک نہ پہننے والے شخص کو گرفتار کر کے ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن، فراڈ لاک ڈاؤن اور سیاسی انتقام ہے: رانا ثنا اللہ

کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتا ہوں، دو سال میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا گیا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی بات چیت

کورونا کی چوتھی لہر،کاروبار 8 بجے بند، ان ڈور کھانوں پر پھرپابندی

ہفتے میں دو چھٹیاں ،عملہ آدھا، اطلاق 3 سے 31 اگست تک ہوگا،اسد عمر کی میڈیا بریفنگ

اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں اسکول کھل گئے

ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہے۔

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

لاک ڈاؤن کے دوران تمام سرکاری ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

موٹرسائیکل پر ایک، گاڑی میں صرف2بندے بیٹھیں گے

ایک شہر سے دوسرے شہر کیلئے ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی

عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کیطرف جائیں گے، معاون خصوصی

کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے پاک فوج کی مدد بھی لی جاسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

ٹاپ اسٹوریز