کراچی:ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں

کراچی ڈویژن میں 30 ستمبر سے 24 نومبر تک کے درمیانی عرصے میں 30 شادی ہالوں کو بند کیا گیا۔

کورونا: ملک بھر میں اجتماعات پر مکمل پابندی عائد

مساجد میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے علمائے کرام سے بھی رابطے کیے گئے ہیں، این سی او سی

87 فیصد والدین بچوں کو اسکول بھیجنے کے خواہاں تھے، پرائیویٹ اسکولز

خیبر پختونخوا کے نجی اسکول مالکان نے بھی اسکولز کی بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا۔

کراچی: شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا 20 نومبر کو ہالز  بند نہ کرنے کا اعلان

تمام ایس او پیز کو فالو کررہے ہیں مزید بھی کریں گے لیکن  ہالز بند نہیں ہوسکتے، شادی ہالز اونرز ایسوسی ایشن

راولپنڈی: انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسنوکر کلب، ایک باڈی بلڈنگ کلب اور چار دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، موبائل مال سیل

ضلعی انتظامیہ نے سیرینا موبائل مال کو سیل کردیا ہے۔

این سی او سی کا کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش

صوبے اسپتالوں میں طبی سہولیات کاجائزہ لیں، این سی او سی

ایس او پیز کو نظر انداز کرنے سے نتائج سامنے آ رہے ہیں، اسد عمر

اگر ہم نے اپنا طرز عمل نہ بدلا تو ہم زندگیوں اور ذریعہ معاش سے محروم ہوجائیں گے، وفاقی وزیر

پی ڈی ایم جلسہ: آصف زرداری کی کارکنوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت

قیادت کو کارکنوں کی صحت اور زندگی بہت عزیز ہے، کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، احتیاط ضروری ہے، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز