سندھ: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کو کارروائی کا اختیار مل گیا

صوبائی محکمہ داخلہ سندھ نے ایس ایچ اوز کو کاررائی کا اختیار دینے کے حوالے سے ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

آئی جی پنجاب کی ہدایت: ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل

48 ایس ایچ اوز کی فہرست سینٹرل پولیس آفس سے بھجوائی گئی تھی جب کہ 14 ایس ایچ اوز کو اضلاع کے افسران نے اپنی رپورٹ پر ہٹایا ہے۔

آئی جی پنجاب: ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلیے گائیڈ لائنز جاری کردیں

 خراب سروس ریکارڈز کے حامل اورکریمنل کیسزوالے ایس ایچ اوز کو کل تک عہدوں سے ہٹا دیا جائے، آئی جی انعام غنی کی ہدایت

سندھ: پولیس کے چھاپے اطلاع لیک، 5 ایس ایچ اوز معطل

بعض ایس ایچ اوز اشتہاریوں سے رابطے میں پائے گئے ہیں، ترجمان

عدالت کا زمینوں پر قبضہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

پولیس شہریوں کی زمینوں پر قبضے شروع کر دے تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا؟ عدالت

پولیس کو عوام کا خادم بننا ہوگا: آئی جی اسلام آباد کے احکامات

آئندہ ایک ماہ میں کارکردگی نہ دکھانے والے والوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ عامر ذوالفقار نے فیصلہ سنا دیا

ٹاپ اسٹوریز