مظاہرین آتشی اسلحہ سے لیس اور ہم بغیر اسلحہ تھے، زخمی ایس ایچ او
تمام عسکری شرپسندوں کے پاس تیس بور رائفل اور پسٹل تھے، طاہراقبال
لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس، عدالت نے ایس ایچ او کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم دے دیا
جسٹس اعجاز انور نے حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی
کراچی: ڈکیتی میں ملوث سابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار
دیگر مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا
اگر مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی، چیف جسٹس امیر بھٹی
کوہاٹ: تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی
ملزمان نے تھانہ بلی ٹنگ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔
بلوچستان میں پہلی بار تھانے میں ایس ایچ او خاتون تعینات
خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں، آئی جی بلوچستان
لاہور:ڈور پھرنے سے20 سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
نوجوان نے ایک ماہ قبل ہی نوکری شروع کی تھی
چترال میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات
دلشاد پری ویمن ڈیسک انچارج کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں
راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او شہید
شہید ایس ایچ او میاں عمران اپنے گھر سے گاڑی میں نکلے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
کراچی: خاتون ایس ایچ او شرافت خان پر حملے کا مقدمہ درج
حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔