سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر،3ملزمان کوسزائےموت
انسداد سائبر کرائم ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت 19مارچ 2017 کو مقدمہ درج ہواتھا
فیس بک پر پاکستانیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
ملزمان غیر ملکی حسیناؤں کی تصویریں دکھاتے اور لاکھوں ڈالر کا لالچ دے کر لوگوں کو لوٹتے تھے، ایف آئی اے
ایف آئی اے: نئے سال میں منی لانڈرنگ کا پہلا مقدمہ درج
ملزم منیر احمد نجی کمپنی میں ویئر ہاؤس انچارج ہے۔
لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار
ملزم لڑکی کی غیراخلاقی تصاویر اس کی والدہ کو بھیج کر پیسوں کو تقاضا کررہا تھا، ایف آئی اے
چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث انٹرنیشنل گروپ کا اہم کارندہ گرفتار
گرفتار ملزم جمیل خان مختلف غیر اخلاقی فیس بک پیجز آپریٹ کرتا تھا، سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے
سعودی عرب نے 150 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
ایف آئی اے نے سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو تحویل میں لے لیا
ایف آئی اے ٹیم کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ
ایف آئی اے ٹیم نے لیگی رہنماؤں کے مبینہ کرپشن اور منی لاننڈرنگ کیس میں بیان ریکارڈ کرلیا
نازیبا ویڈیوز بنانے والے عالمی گروہ کا کارندہ گرفتار
ملزم سے سینکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، ایف آئی اے
چینی اسکینڈل: جہانگیر ترین کیخلاف مقدمہ درج
شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا رکن کراچی سے گرفتار
ملزم عسکری تربیت کے لیے چار بار بھارت جا چکا ہے، ایف آئی اے