سرگودھا: غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سے الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا ایک اور ملزم گرفتار

ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کےخفیہ نیٹ ورک سے وابستہ ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقم فراہم کی جا رہی تھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپرسیل کا اہم رکن کراچی سے گرفتار

ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے بھارت میں چودہ  ماہ دہشت گردی کی تربیت لی۔ گرفتار ملزم بم بنانے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے

سیالکوٹ: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کے قبضہ سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی کا ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا بانی متحدہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ 

 بانی متحدہ کی پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں ضبط کرنے کیلئے عدالت سے رجوع

سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ میں افتخار الدین ویڈیو از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

کرکٹر شعیب اختر: آج ایف آئی اے دفتر میں پیش نہ ہونیکا فیصلہ

پی سی بی کے مشیر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات جرم نہیں ہیں، وکیل شعیب اختر

ایف آئی اے نے شعیب اختر کو طلب کر لیا

شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے قانونی مشیر  تفضل رضوی کی درخواست پر 5 جون کو ایف آئی اے آفس بلایا گیا ہے۔

بی آر ٹی منصوبہ:حکم امتناع میں توسیع، صوبائی حکومت سے جواب طلب

سماعت کے دوران جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عوام کا پیسہ ضائع ہو جائے تو باز پرس تو ہوتی ہے۔ منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے

ٹاپ اسٹوریز