بی آر ٹی منصوبہ، ایف آئی اے کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا

ایف آئی اے  تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پی ڈی اے سمیت دیگر محکموں سے بریفنگ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

عدالتی احکامات پر پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع

عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی،  کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے

ایف آئی اے کا ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ

ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹارچر سیل میں تشدد کرنے والے 2 افراد کی شناخت کر لی گئی۔

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے متعلق فیصلہ سات روز میں کرنے کا حکم

ہم چاہتے ہیں ادارے اپنے اپنے کام کریں، آپ کو چاہیے تھا درخواست وفاقی حکومت کو دیتے، عدالت

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے والے نیٹ ورک کے دو ایجنٹ گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی پولیس سرٹیفکٹـس، پاسپورٹ اور دستاویزات تیار کرنے والے ضروری آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

لاہور: جعلی کریڈٹ کارڈز تیار کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

گروہ کا سرغنہ اپنی کارروائیوں کے ذریعے مختلف بینکوں کو اب تک لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا چکا ہے۔

ایف آئی اے: سات اعلیٰ افسران کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد

واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے نامزد کرنے کے بعد گریڈ 20 کے نصف درجن اور گریڈ 19 کے ایک اعلیٰ افسر کے بھی تبادلے کردیے گئے ہیں۔

پانامہ کیس: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات

ڈی آئی جی ڈاکٹرمعین مسعود کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

کروڑوں روپے کی کرپشن کے قیدیوں کو حکومت نے رہائی دلوا دی

وزیر اعظم عمران خان نے جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے سزا کاٹنے والوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

سابق سی سی پی او کراچی شاہد حیات داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

شاہد حیات نے کراچی آپریشن میں نہایت اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ غلام نبی میمن سربراہ کراچی پولیس

ٹاپ اسٹوریز