ایف آئی اے کے ’خصوصی سیل‘ نے کارروائیوں کا آغاز کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نامزد دہشت گرد احمد شاہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف اے ٹی ایف اعلامیے پر بھارتی بیان مسترد

بھارتی بیان ایف اے ٹی ایف کے فورم کو سیاست کی نذر کرنے کا ثبوت ہے، جس سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے ممبران کو پہلے سے ہی آگاہ کیا جا چکا ہے

خیبر پختونخوا: این جی اوز کی از سر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ

صوبہ بھرمیں این جی اوز کودو ہفتے کے اندر رجسٹریشن کی تجدید کےلیے احکامات جاری کردیے گئے۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد امریکہ روانہ

ذرائع  نے دعوی کیا ہے کہ  ایف اے ٹی ایف حکام  21جون کو پاکستان کے بارے میں اظہار خیال کرسکتے ہیں۔ 

پاکستان، ایف اے ٹی ایف مذاکرات مکمل

ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اہم اجلاس جون میں ہو گا

ایف اے ٹی ایف کا معاملہ: مدرسہ اصلاحات پر پاکستان کی بریفنگ

منگل کو چین میں پاکستانی وفد کے ایف اے ٹی ایف حکام سے غیر رسمی مذکرات  بھی ہوئےجو ساڑھے چھ گھنٹے جاری رہے

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات 15 مئی کو ہوں گے

سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

پاکستانی وفد ایف اے  ٹی ایف حکام سے ملاقات کے لئے آج چین جائے گا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیے گئے 27 نکاتی ایکشن پلان پر اپنا جواب تیار کرلیا ہے

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کا قیام

ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔ 

پیپلزپارٹی نے اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل کی مخالفت کردی

پیپلزپارٹی کی طرف سے اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل کی مخالف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دیکھنے میں آئی۔ 

ٹاپ اسٹوریز