آئی ایم ایف پروگرام پر اتفاق ہو گیا،ابھی تفصیلات نہیں بتاسکتا،اسد عمر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ ادوار میں بھی آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تفصیلات پبلک نہیں کی گئیں

آصف علی زرداری کو گرفتار ہوتا دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد دھرنے میں آؤں گا تو اپنا کنٹینر بھی ساتھ لاوں گا ، لانگ مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے، سربراہ جمعیت علما اسلام

ایف اے ٹی ایف کا کالعدم تنظیموں کیخلاف اقدامات جاری رکھنے کا مطالبہ

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ کے وفد نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں پیشرفت پر تبادلہ خیال اور ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔

 پاکستان اور ایف اے ٹی ایف گروپ کے مذاکرات،جائزہ رپورٹ پر تبادلہ خیال

پاکستان کے لیے 40 تجاویز میں سے نو کا جائزہ لیا گیا، ایشیا پیسیفک رپورٹ پر پاکستان نے مؤثر دفاع کیا۔

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ کی پاکستان آمد

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل(منگل) سے شروع ہوں گے

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

 پاکستان اور ایشیا پیسفک گروپ کے مابین مذاکرات 26 سے28 مارچ کے دوران اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کر دیے، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کو ایف اے ٹی ایف سے نکالنے کا پاکستانی مطالبہ درست ہے۔

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ میں بھارتی شمولیت پر اعتراض

ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کا شریک چیئرمین بھارت کی بجائے کسی اور ملک سے لیا جائے، اسد عمر کا مطالبہ

اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: شاہ محمود قریشی

پلوامہ حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں،وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز