یقین ہے ایف اے ٹی ایف ٹیم کا پاکستان کا دورہ کامیاب رہے گا، عمران خان
حماد اظہر اور ان کے ساتھ کام کرنے والے افسران پر پوری قوم کو فخر ہے۔
پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کر دیں
ایف اے ٹی ایف کی آن سائٹ جائزہ کی ٹیم کی رپورٹ کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔
مبارک پاکستان، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، شہباز گل
عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی
فیٹف کا اجلاس جاری، پاکستان کی جانب سے پیشرفت کا جائزہ، گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
اجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک جاری رہے گا
بھارت کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کیلئے سازش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
2019 میں حکومتی درخواست پر آرمی چیف کی ہدایت پر ایک خصوصی سیل قائم کیا،
ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی سے متعلق فیصلے کا امکان
ایف اے ٹی ایف کا جائزہ اجلاس کل ہو گا۔
مخالف لابی کے دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھا گیا،شوکت ترین
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے معاملے پر میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا
پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کر لیں، گرے لسٹ میں برقرار،فیٹف
پاکستان ممکنہ طور پر اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا
ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ کر دیا
ایف اے ٹی ایف کے پیرس میں جاری اجلاس میں امارات کی قسمت کا فیصلہ ہوا۔
گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایک ٹرانزیکشن باقی ہے، شوکت ترین
مخالف ممالک سیاسی ایجنڈے کے تحت مخالفت کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ