ماضی میں حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز

مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کل مجرموں اور ملزموں کی اے پی سی ہونے جارہی ہے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومت نے سینیٹ سے مسترد ہونے والے اہم بل منظور کروالیے

مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی سمیت حکومتی اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی موجود

اے پی سی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئےایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی

اپوزیشن، پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم

اپوزیشن رہنماؤں کے مفادات ملکی مفادات سے متصادم ہیں، عمران خان

وزیر اعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

 اپوزیشن کو کوئی این آر او نہیں دیں گے، ہم ملکی دولت لوٹنے والوں کو کیسے فری ہینڈ دیدیں، وزیراعظم

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز

 حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیر اطلاعات

ایف اے ٹی ایف بلز کے ذریعے قوم پر جبر مسلط کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

اگر کل ایف اے ٹی ایف کے تھت کشمیر کے حریت پسندوں کو دہشتگرد قرار دیتی ہے تو کیا کریں گے؟ سربراہ جے یو آئی ف

عمران خان کی وجہ سے ملک کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں، احسن اقبال

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ نیب میوچل لیگل اسسٹنٹس کا قانون بار کونسل کی مشاورت سے بننا چاہیے

بلاول کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ

ہم کسی این آراومیں دلچسپی نہیں رکھتے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز