ایف بی آر نان فائلر افسران کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

درجنوں افسران نے تاریخ ختم ہونے کے باوجود انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے

محکمہ ٹیکس نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 3450 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 3484 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے

ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس بحال کر دیے

پاکستان اسٹیٹ آئل کی بھی پی آئی اے جہازوں کو ایندھن بند کرنے کی دھمکی، ذرائع

ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے، ایف بی آر

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے

برانڈڈ کپڑوں سمیت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 12سے 15 فیصد کرنے کی تجویز مسترد

ایف بی آر کو اسمگل شدہ اشیا پکڑنے کیلئے دکانوں پر چھاپے مارنے کے اختیارات مل گئے

ملازمین نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں تنخواہیں سو گنا زیادہ ہیں

امریکہ میں کروڑوں روپے کی جائیدادیں، ایم ڈی سوئی سدرن گیس کو نوٹس

نوٹس میں بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنے اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر وضاحت مانگ لی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

اگست کے دوران ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب روپے تک پہنچ گیا

مجموعی وصولی 14 فیصد اضافے کے ساتھ 5کھرب26 ارب روپے ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز