کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے 5 ہزار سے زائد امیدوار ایف بی آر سے رجسٹرڈ نہ نکلے

ایف بی آر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی سکرونٹی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے

گلوگار عاطف اسلم کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو 22 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

ایف بی آر نے چار سیکٹرز میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

ایف بی ار نے چینی، سیمنٹ، تمباکو اور کھاد سیکڑز میں ٹریک اینڈ ٹریس کا نفاذ کیا تھا

ایف بی آر سپریم کورٹ بار کے نان فائلر ممبران کو رجسٹر کرے گا

10 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں رجسٹر کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا۔

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نوٹسز کا جواب نہ دینے والے نان فائلرز کی بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے۔

ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کا فریم ورک تیار

چٸیرمین ایف بی آر نے ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دیدی

نان فائلرز کے بجلی و گیس میٹر منقطع ،موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز کے قیام کی منظوری دے دی

143 ملین لیٹر ماہانہ پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسمگلنگ سے کسٹم اور لیوی کی مد میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہورہا ہے

ایف بی آر نے 20 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کر لیا

ایف بی آر نے اگست میں مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔

ٹاپ اسٹوریز