ایلون مسک نے اپنا نام بدل لیا
ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا
ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بھی بیچ ڈالا
پرندے والے لوگو کا مجسمہ 11 ہزار ڈالرز میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا
کیا اب ٹوئٹر اکاؤنٹس کی نیلامی ہو گی ؟
شتہارات کی کمی سے ٹوئٹر کو یومیہ 40 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، ایلون مسک
خبروں کے حصول کیلئے ٹوئٹر کا پہلا نمبر
ٹوئٹر 12 اکتوبر 2022 تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا
ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا
ان ملازمین کو نہیں ہٹایا گیا جو یہ کام روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں
ایلون مسک 200 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنے والے پہلے انسان
ٹیسلا کے شئیرز میں 70 فیصد کمی دیکھنے میں آئی
بدلتے ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی کی تیاری
نیوی گیشن یا مواد کی تلاش کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جائے گا
جیسے ہی کوئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹرچلانا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا، ایلون مسک
57 فیصد سے زائد افراد نے ان کو ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا
ایلون مسک کو ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کا مشورہ
57.5 فیصد صارفین نے ایلون مسک کی ٹوئٹر سربراہی کے خلاف ووٹ دیا
ایلون مسک نے ٹوئٹر سربراہی چھوڑنے کا مشورہ مانگ لیا
صارفین جو بھی فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا، ایلون مسک