ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

بلاک کو فیچر کے طور پر ختم کر دیا جائے گا، ایلون مسک

افتخار احمد کی ایلون مسک سے فیک اکاؤنٹ بند کروانے کی درخواست

غلط اور جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جائے، افتخار احمد

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دے دیا

جلد ہی ہم ٹویٹر برانڈ کو الوداع کہہ دیں گے، ایلون مسک

حروف کی حد ختم؟ ٹوئٹر پر پوری کتاب بھی بھیجنا ممکن ہو گا

متعارف کرائے جانے والے فیچر کا نام ٹوئٹر نوٹس ہے۔

ٹوئٹر کی آمدن میں 50 فیصد کمی

ٹوئٹر پر کی جانے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ٹوئٹر صارفین اور اشتہارات میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نئی کمپنی ایکس اے ون کی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے

ٹوئٹر کو رقم کے لین دین کی اجازت مل گئی

ٹوئٹر نے اپنی مقبولیت میں تیزی سے کمی کے باعث فنڈز منتقلی کا لائسنس حاصل کیا۔

سورج کا رنگ کیسا ہے؟

سائنسدانوں کو کہنا ہے کہ سورج سرخ، پیلا اور نارنجی اس لیے دکھائی دیتا ہے کہ زمین کی فضا میں اس روشنی مختلف انداز سے پھیلتی ہے۔

ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ درج کرانے کی دھمکی

میٹا انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے غیرقانونی استعمال میں ملوث ہے، خط

کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر

ٹوئٹر نے تقریباً 1 ہزار 700 گانوں پر مشتمل کاپی رائٹ کی خلاف ورزیاں کی ہیں، پبلشر

ٹاپ اسٹوریز