بھارت کا وادی نیلم پر کلسٹر ٹوائے بم کے استعمال کا انکشاف

بھارت نے ان بموں سے شہریوں کو نشانہ بنایا، چار سالہ بچے سمیت دو افراد شہید، 11 زخمی، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق و قوانین کی خلاف ورزی ہے

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک شہری شہید 9 زخمی

پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا۔

پاک امریکہ تعلقات ازسر نو استوار ہو چکے، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ کی طرف سے ڈومور کا کہیں ذکر نہیں، تعلقات باہمی مفادات کے اصول پر آگے بڑھانے پر اتفاق ہو چکا ہے، ڈاکٹر محمد فیصل

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ڈپٹی ہائی کمشنر طلب

پاکستان نے بھارت سے 22 اور 23 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج کیا، دفتر خارجہ

ایل او سی کے قریب دھماکہ، پانچ جوان شہید

واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر۔

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں سات بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج کی جوابی کارروائی سے سات  بھارتی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر

بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، بچہ زخمی

،فائرنگ کی زد میں آ کر ایک بچہ فرحان علی شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا

بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔

ایل او سی پر فائرنگ، مقامی آبادی کی مشکلات

مقامی افراد کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے

ٹاپ اسٹوریز