بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بریفنگ

ایل او سی پراشتعال انگیزی، بھارتی سفیر طلب

بھارتی فائرنگ سے اکھوڑی گاؤں کی 25 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوئی

اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر حملہ: پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

بھارتی کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اقوام متحدہ: بھارتی فوج کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے، راجہ فاروق حیدر

بھارتی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی محفوظ نہیں رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو جوان شہید

جام شہادت نوش کرنے والوں میں نائیک شاہجہان اور سپاہی حمید شامل ہیں، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے دوران بھارتی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور توپ خانے کا استعمال کیا ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو جوان شہید

جام شہادت نوش کرنے والوں میں پاک فوج کے لانس نائیک طارق اور سپاہی ظروف شامل ہیں، آئی ایس پی آر

آزاد کشمیر: دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کر گئیں

دونوں بہنوں کی رہائی کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہری شہید

بھارتی فوج  نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس سے 33 سالہ شہری انصر شہید ہو گیا۔

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

بھارت نے 22 نومبر کو ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز