بھارتی اقدامات علاقائی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، دفترخارجہ

بھارتی اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، کشیدگی بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، دفترخارجہ

بھارتی فوج کی جارحیت جاری، بچہ شہید، 4 شہری زخمی

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے شہری آبادی پر گولہ باری کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر جارحیت، 2 شہری زخمی

بھارتی فوج نے چری کوٹ اور شکر گڑھ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری، 4 شہری زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران کئی مقامات پر بھاری توپ خانہ اور مارٹر گولے کا استعمال کیا گیا۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچایا، آئی ایس پی آر

ایل او سی: او آئی سی کے وفد کا دورہ چکوٹھی، صورتحال کا جائزہ لیا

او آئی سی کے وفد کو ایل او سی کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے کی جانے والی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی۔

ایل او سی: بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

شہید سپاہی امتیاز علی کا تعلق ضلع نوشہرہ کے گاؤں پبی سے تھا۔

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،13 سالہ بچی زخمی

بھارتی افواج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری شہید، خاتون زخمی

 بھارتی فوج نے چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو توپ خانے اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری و فائرنگ، چار افراد زخمی

چھترگَم گاؤں کی 22 سالہ شمیم بی بی، دس سالہ فرہاز اور 35 سالہ انصار جب کہ باغ علی کی 17 سالہ منیزہ بی بی شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز