ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت ترقی کر رہی ہے، حماد اظہر

عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی چیزیں سستی ہوں گی، وفاقی وزیر

 آئی ایم ایف سے معاہدے ن لیگ اور پی پی نے کیے،غیرت کا درس ہمیں دے رہے ہیں: اسد عمر

لیڈر آف اپوزیشن آصف زرداری کو علی بابا 40 چور کہا کرتے تھے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

ایل این جی ٹرمینل معاہدے میں قطر کا پاکستان کیلئے اہم اعلان

ایل این جی ٹرمینل بنانے کے لیے جنوری کے آخر میں حتمی معاہدہ ہو گا۔

عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے، برطانیہ کو یقین دہانی نہیں مل رہی، حماد اظہر

صارفین کو ایک حد سے مہنگی گیس فراہم نہیں کی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر توانائی

درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، حماد اظہر

سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر توانائی کا تقریب سے خطاب

سندھ، بلوچستان میں4 دن کیلئے سی این جی بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس بندش کا فیصلہ واپس

حکومت نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی معاہدہ کیا، شاہد خاقان

گندم، دوائیوں اور آٹے چینی کیے پیسے کھا جائیں لیکن نیب نہیں پوچھے گا، رہنما مسلم لیگ ن

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے 31 اگست تک ہوگا، نوٹی فکیشن جاری

ہوشیار: ایل این جی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

سی این جی ایسوسی ایشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

حکومت جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے، مفتاح اسماعیل

حکومت نے بجٹ میں 363 ارب کے نئے ٹیکس لگائے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز