عائزہ خان کے نئے اور منفرد انداز میں فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

عائزہ خان کا شمار پاکستان کی ان اداکاراوں میں ہوتا ہے جن کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 73 لاکھ سے زیادہ ہے۔

ایمن خان انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

ان کے علاوہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 64 لاکھ ہے جب کہ ایمن خان کی بہن منال خان کو انسٹاگرام پر 58 لاکھ افراد فالو کر رہے ہیں۔

’ماہرہ خان سے مقابلہ نہیں محبت ہے‘

گزشتہ دنوں ایمن خان نے ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا تھا۔

انسٹاگرام پر مقبول ترین پاکستانی اداکارہ کون ہیں؟

ایمن خان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے بیٹی امل کے ساتھ لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی۔

ٹاپ اسٹوریز