ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے والد انتقال کرگئے

مرحوم فاروق احمد کی نماز جنازہ مسجد صفا کریم آباد کراچی میں ادا کی جائے گی۔

ایم کیو ایم کے رہنما محمد حسین نے رابطہ کمیٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

ذرائع کےمطابق محمدحسین پارٹی کی جانب سےفیصلہ سازی میں نظراندازکیےجانےپرناراض ہیں۔

ایم کیو ایم کا کراچی، حیدرآباد کے میئرز کو اختیارات دینے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے ساتھ معاہدے پر من و عن عمل کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان۔

بلاول بھٹو زرداری نے بالاخر ایم کیو ایم کی تعریف کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ روز ایوان میں سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے پروڈکشن آرڈر کے اجراء کامطالبہ کیاہے۔ 

اپوزیشن جماعتوں سے قربت،ایم کیو ایم ایک اور وزارت لینے میں کامیاب

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔

ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی میں ملاقات کی۔

ایم کیو ایم بانی ضمانت پر رہا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا۔

بانی ایم کیو ایم لندن میں گرفتار

بانی ایم کیو ایم کو چھ ماہ سے تین سال قید ہوسکتی ہے، ذرائع

کیا بی این پی اور ایم کیو ایم کے بغیر حکومت چل پائے گی؟

کیا ملک میں ایک بار پھر سیاسی تاش کے پتے لگائے جارہے ہیں؟

ایم کیو ایم نئے صوبے کے قیام کیلئے ہر قانونی راستہ اختیار کریگی، ترجمان

ایم کیوایم قائد کی پارٹی سمیت سندھ کی تقسیم کی کوشش کرنے والے خود تقسیم ہوچکے ہیں، پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز