عمران حکومت کے3وارداتی اصول ہیں

پہلے چوری کا حکم  پھر سہولت کاری اور انکوائری اور آخر میں چوروں کو این آر او

’ اپوزیشن اپنے کیس ختم کرانے کیلئے پاکستانی ثالث کے زریعے این آر او مانگ رہی‘

وزیراعظم وقت آنے پر نام سامنے لے آئیں گے۔ کس وقت کس فارم میں کیسے این آر او مانگا گیا سب سامنے آجائے گا، شندانہ گلزار خان

مافیا کو این آر او نہیں دوں گا، قانون کے نیچے لاؤں گا، وزیراعظم

امیر اور غریب کے لیے الگ الگ قانون سے پاکستان تباہ ہوا، عمران خان

اقتدار میں رہوں یا نہ رہوں، شریف خاندان کو این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

مریم نواز کے نام پر لندن میں 4 بڑے بڑے محل ہیں، نوازشریف کے بیٹے اربوں روپے کے گھر میں رہتے ہیں، عمران خان

میں نے آج خود کو فٹنس ٹیسٹ میں فیل کردیا، فردوس عاشق اعوان

یہ اتحاد صرف عمران خان کو بلیک میل کرنے کیلئے بنا تھا، معاون خصوصی

آپ ہمارے شکنجے میں ہیں،پہلے خود کو چھڑاؤ، پھر احتساب کی بات کرنا: فضل الرحمان

اگر سیاست سیکھنی ہے تو آپ کو ہماری شاگردی اختیار کرنا پڑے گی، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب

باہر بیٹھے لوگوں کو واپس لانے کی پوری کوشش کریں گے، وزیر اعظم

عام چوروں کے لیے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلتی، عمران خان

اپوزیشن کی پوری تحریک این آر او کیلئے ہے جو نہیں دونگا، وزیر اعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے کورونا کے دنوں عوام کی زندگی سے کھیلنے کوشش کی

حکومت مستعفی ہوگی اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل، صدر مملکت

انتخاب یا اصلاحات پر قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کب اور کس سے ڈائیلاگ کرنا ہے یہ وزیراعظم طے کریں گے، ڈاکٹر عارف علوی

وزیراعظم کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں یکم جنوری سے ایک دن میں رجسٹرڈ ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز