سارے بڑے ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں، لیکن ان کو این آر او نہیں ملنا، وزیراعظم

جس دن میں نے ان کو این آر او دیا اس دن میری ملک سے سب سے بڑی غداری ہوگی، عمران خان کا سوات میں جلسے سے خطاب

بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے جلسے میں آنے کیلئے تیار نہیں، فیاض الحسن چوہان

یہ کے ٹو کی پہاڑی پر چڑھ جائیں تو بھی انہیں این آر او نہیں ملے گا، صوبائی وزیر

شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ ظاہر کر دیا

عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ وہ نواز شریف کو واپس لائیں، وزیر ریلوے

این آر او کی ضرورت خود عمران خان کو ہے، مریم نواز

کوئٹہ جلسے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان کے پاس این آر او دینے کی طاقت ہی نہیں ہے، محمد زبیر

گزشتہ دو سالوں کے دوران موجودہ حکومت کا فسطائی رویہ رہا ہے، ن لیگ کےمرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت

نواز شریف کو برطانوی حکومت کی مدد سے واپس لانا ہے، وزیر اعظم

نواز شریف کو وطن واپس آ کر عدالتوں کے سامنے پیش ہونا ہو گا، عمران خان کا زیرو آور اجلاس سے صدارتی خطاب

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی الیکشن کرادیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، عمران خان

جتنی مرضی اے پی سی کر لیں این آر او نہیں ملے گا، شہباز گل

 اے پی سی کا اجتماع لوٹی رقم بچانے کے لیے کیا جا رہا ہے، معاون خصوصی

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیر اعظم

ذرائع کے مطابق بابراعوان نے وزیر اعظم کو نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی نکات پر بریفنگ دی۔

اپوزیشن رہنما ایف اےٹی ایف قوانین کی آڑ میں این آر او لینا چاہتے ہیں، شبلی فراز

یہ لوگ چاہتے ہیں 5 سال کی چوری کا حساب نہ لیا جائے، وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز